کنٹھی[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوٹا کنٹھا، سونے یا مونگے کے دانوں کا ہار، موتیوں کی لڑی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹا کنٹھا، سونے یا مونگے کے دانوں کا ہار، موتیوں کی لڑی۔